تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَبھا" کے متعقلہ نتائج

پِرَبھا

روشن ، نور ؛ چمک دمک ، آب و تاب.

پِرَبھاتی

ایک راگنی، جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے

پِرَبھاوَتی

ایک دریا کا نام ، بہت سے راجاؤں ، منیوں وغیرہ کی بیوی بیٹی یا ماں ؛ ایک اپسرا.

پِرَبھاکَر

روشنی دینے والا، نورانی، سورج، چاند، آگ، ایک قسم کا دیوتا، شیوجی، کئی مصنفوں اور گروؤں (چندر، دت، دیو، گرو، متر، نندن) کے ناموں کے ساتھ مستعمل

پَرِبھاشیَہ

جس کی تشریح کی جائے، جو واضح طور پر یا کہا جاسکتا ہے

پرَبھاوِی

توہین، توہین یا ملامت کرنا

پرَبھاس

حسن، خوبصورتی

پَربھات

صبح ، سویرا، صبح کا اجالا

پرَبھار

کسی شعبہ یا محکمہ کے عہدہ کی ذمہ داری

پرَبھان

چمک، روشنی، نور

پِرْبھاؤ

پربھاؤ

پَرْبھاو

فطرت، سرشت، طبعی خاصیت

پَرِبھاشا

گفتگو ، بول چال ، بیان ؛ الزام ، قصور ، تہمت ؛ گالی ، تضحیک ، مضحکہ ، ٹھٹھا ؛ تشریح ، توضیح ، تعریف.

پَربھاشی

بولتا یا گفتگو کرتا ہوا، تشریح کرتا ہوا

پَرِبھاؤ

ناٹک میں کوئی تعجب خیز یا عجیب و غیریب منظر دیکھ کر زوردار آواز میں بات کرنا ، (حقارت یا پسندیدگی سے) ہو ہو کرنے کام عمل ، نعرے بازی یا سیٹی بجانے کا عمل.

پرَبھاوَت

روشن، منور

پَرِبھاشِت

defined

پِرْبھاکِیٹ

جگنو ، کرم شب تاب.

پَنک پَرْبھا

کیچڑ اور دلدل کا جہنم

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone