تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پادری" کے متعقلہ نتائج

پادری

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام

خَچَّر پادَری

دیسی جمِیسائی مِشنری جو خچّروں پر سوار گلی گلی گاؤں گاؤں گھوم کر تبلیغ کرتے پھرتے تھے.

کالا پادْری

وہ ہندوستانی جوعیسائی مذہب اختیارکرلینے کے بعد پادری یعنی مذہبی پیشوا بنا دیا جائے

پِیر پادْری

پوپ ؛ بڑا پادری.

لاٹ پادْری

پادریوں کا سربراہ، بشپ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone