تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹھنڈا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ٹھنڈا" کے متعقلہ نتائج
ٹَھنْڈا مُلَمَّع
(قلعی گری) چان٘دی یا سونے کو تُرشا کر یعنی تیزاب میں محلول بنا کر تان٘بے یا پیتل وغیرہ کے برتنوں پر بطور رن٘گت چڑھانا (یہ ملمع اگر چہ آسانی سے ہر قسم کے برتن پر چڑھ جاتا ہے لیکن نا پائدار ہوتا ہے). رن٘گت کاری
ٹَھنْڈا چالُو ہونے والا
(انجینیری) انجن وغیرہ جسے چلانے کے لیے کسی بیرونی حرارت کے ذریعے کی ضرورت نہ ہو (Cold starting) .
ٹَھنڈا لوہا گَرم لوہے کو کاٹتا ہے
مستقل مزاج آدمی تیز طبع آدمی پر غالب آجاتا ہے، نرم مزاج کا شخص گرم مزاج کے شخص پر حاوی ہوتا ہے
ٹَھنْڈا رَکْھنا
خوش رکھنا، آرام سے رکھنا، آسائش دینا، تحمل اور ضبط سے کام لینا، جذبات میں نہ آنے دینا
ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا
سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔