تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واسط" کے متعقلہ نتائج

واسِط

(تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے ، غشاے وسطی (انگ : Mediastinum) ۔

وَاسْطَہ

رشتہ، تعلق، نسبت نیز سروکار، غرض، کام

واسطا

رشتہ، تعلق، نسبت نیز سروکار، غرض، کام

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

واسطَہ پَڑْنا

سروکار ہونا، کام پڑنا، تعلق ہونا، سابقہ پڑنا یا پالا پڑنا

واسِطِ خُصِیَہ

(تشریح) خصیے کے بالائی سرے سے زیریں سرے کے قریب تک پھیلی ہوئی ایک جھلی (انگ : Mediastinum Testis) ۔

واسِطُ الخُصِیَہ

(تشریح) رک : واسط خصیہ (انگ : Mediastinum Testis) ۔

واسطہ دینا

قسم دینا، کوئی وسیلہ درمیان میں لانا، شفیع ٹھہرانا، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا

واسْطَہ ہونا

آشنائی ہونا ، دل لگی ہونا ، دوستی و محبت ہونا

واسْطَہ فِی الثَّبُوت

جس میں ذوالواسطہ موصوف ہو ۔

واسطے سے

توسط سے، حوالے سے، ذریعے سے، وسیلے سے

واسِْطَہ دار

کسی قسم کا تعلق رکھنے والا، رشتے دار

واسْطَہ کَرنا

رابطہ کرنا، رشتہ یا تعلق جوڑنا

واسْطَہ ڈالْنا

کام ڈالنا، پالا ڈالنا، سروکار ہونا

واسْطَہ بَننا

ذریعہ بننا، وسیلہ بننا، رابطے کا سبب ہونا، درمیانی شخص یا بچولیا بننا

واسطِیُ الاَصْل

۔اعلیٰ درجہ کا قلم۔؎

واسْطَہ بَنانا

ذریعہ بنانا، وسیلہ بنانا

واسِْطَہ رَکْھنا

۔ تعلق رکھنا۔ علاقہ رکھنا۔ غرض رکھنا۔

واسْطَہ دِلانا

واسطہ دینا (رک) کا تعدیہ ۔

واسِطَہ عاشِرَہ

کمر کے مہروں کے درمیان کا وہ حصہ جو انسانی جسم کو جھکنے میں مدد دیتا ہے ۔

واسْطَہ ہاتھ آنا

ذریعہ ملنا، وسیلہ ہاتھ لگنا

واسْطَہ پَیدا ہونا

واسطہ پیدا کرنا (رک) کا لازم ، موقع لگنا ، وسیلہ بہم پہنچنا

واسْطَہ پَیدا کَرنا

۔ وسیلہ بہم پہونچنا۔ ڈھب لگانا۔ موقع نکالنا۔؎

واسْطَہ دَر واسْطَہ

ایک کے بعد دوسرے واسطے سے ، تعلق کے تسلسل کے ساتھ ۔

واسِطَۃُ العَقْد

تسبیح کا اما م نیز درمیانی شخص

واسْطے دینا

واسطہ دینا ، کسی کے نام کی قسم کھا کر کہنا ، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا ، شفیع ٹھہرانا ؛ دہائی دینا ۔

واسِطی قَلَم

ایک قلم جو شہر واسط سے آتا تھا اور بہت عمدہ سمجھا جاتا تھا

واسِْطَہ فِی العُرُوض

فروعی اعتبار سے کوئی تعلق ، تعلق باعتبارِضمن ، مثلاً : کشتی میں بیٹھنے والے کا ہلنا جو کشتی کے ہلنے پر موقوف ہے ۔

واسِطات

(سالوتری) گھوڑے کا وہ بچہ جس کے اوپر تلے چھے دانت ہوں ۔

واسِطی پھوڑا

(تشریح) غشاے وسطی میں پیدا ہونے والا پھوڑا ۔

واسِطَین

ایران و ہندوستان کے وہ قلم جن کے نیزے اپنی عمدگی میں شہر واسط کے نیزے جیسے تھے اسی سبب سے یہ نام پڑ گیا

واسْطے خُدا کے

خدا کے لیے ، برائے خدا ، للہ ، خدا کے نام پر ، خدا کی شفاعت پر ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone