تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیز" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نیز" کے متعقلہ نتائج
نیزَہ خِطّی
۔(ف۔ خط۔ ایک مقام کا نام ہے پمامہ میں جہاں کا نیزہ سیدھے پن میں مشہور ہے۔ مذکر۔ عمدہ۔نیزہ ۔
نیزَہ باز
بھالے کے کرتب جاننے والا، نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار، بلم بردار
نیزَہ بازی
نیزہ پھینکنے یا مارنے کا عمل نیز ایک کھیل جس میں (عموماً) زمین میں گاڑی ہوئی چوبی میخ وغیرہ کو گھوڑا دوڑاتے ہوئے نشانہ بنا کر اُٹھایا جاتا ہے، زیادہ سے زیادہ فاصلے تک نیزہ پھینکنے کا مقابلہ
نیزَہ بَرْدار
جو نیزہ اٹھائے ہوئے ہو، بھالا بردار سپاہی، راجاؤں کا نشان (جھنڈا) لے کر چلنے والا (سپاہی)
نیزَہ مَچھلی
میٹھے پانی کی ایک مچھلی جس کی تھوتھنی نکیلی اور لمبائی لگ بھگ اُنیس (۱۹) فیٹ ہوتی ہے (انگ : Pikefish) ۔
نیزَہ اَفگَنی
رک : نیزہ بازی ، نیزوں کا ایک مقابلہ یا کھیل جس میں زیادہ فاصلے تک نیزہ پھینکنے والا جیت جاتا ہے ۔
نیزوں
ایک ہتھیار جس کے آگے لوہے کا ایک نوک دار پھل ہوتا ہے اور پیچھے ایک بہت لمبا بانس ہوتا ہے، برچھا، بھالا، بلم، سنان، بھال، نوک، انی؛ (مجازاً) بہت زیادہ، کثرت سے، بے تحاشا
نیزَہ گانٹھنا
نیزے کی لڑائی میں حریف کے وار کو روکنا ، اس طرح گرفت کرنا کہ چھوٹنا مشکل ہو ، حریف کے نیزے کو نیزے میں اُلجھانا ۔
نیزے کو نیزے کی سِنان پَر روکنا
نیزوں کی لڑائی میں حریف کے نیزے کی نوک کو اپنے نیزے کی نوک سے روک دینا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔