تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نہر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نہر" کے متعقلہ نتائج
نَہْر
پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی
نَہر کا ہَڈ
وہ مقام جہاں سے نہر نکالی جاتی ہے یہاں عموماً دریا میں بند باندھ کر پانی روکتے ہیں اور پھر نہر کے دہانے سے وہ نہر میں چلا جاتاہے
نَہر فُرات
مشہور دریا کا نام جو عراق میں (کوفے کے قریب) بہتا ہے جس کے کنارے کربلا ہے، ایک دریا جو ۱۸۰۰ میل لمبا ہے، ایک دریا کا نام جو ایشیائے روم میں بہتا اورکوہ آرمینہ کے پہاڑوں میں دو مقاموں سے نکل کر خلیج فردس میں جاکر گرتا ہے، میٹھا اورسرد پانی
نَہر کی سَڑَک
وہ سڑک جو نہر کے ساتھ ساتھ متعلقہ اہل کاروں کے سفر کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے ، عام لوگوں کو اس پر جانے کی اجازت نہیں ہوتی
نہرنی
چھوٹی ناخن گیر، وہ اوزار جس سے ناخن کاٹا جاتا ہے، نائی کا وہ دھاردار اوزار جس سے ناخن تراشا جاتا ہے
نَہرا
کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا
نَہر کا پَٹواری
(کاشت کاری) پٹواری جو نہر کے محکمے میں ملازم ہوتاہے اور نہر کی آب پاشی کی پڑتال کرتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔