تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نکسیر" کے متعقلہ نتائج

نَکْسِیْر

ایک قسم کا مرض جس میں گرمی وغیرہ کی وجہ سے ناک سے خون بہتا ہے، ناک سے خون گرنا، ناک سے خون بہنا، ایک مرض، جس میں ناک سے خون جاری ہوتا ہے، رعاف

نَکسِیر بَہنا

ناک سے خون جاری ہونا ۔

نکسیر نہ چلنا

بال بیکانہ ہونا، ذرا بھر بھی نقصان ہونا

نَکسِیر نَہ پُھوٹنا

ذرا بھی نقصان نہ ہونا ، تھوڑی سی تکلیف نہ پہنچنا / ہونا ، بڑا نقصان نہ ہونا ، کسی کو تکلیف یا ضرر نہ پہنچنا ۔

نَکسِیر چَلنا

رک : نکسیر پھوٹنا ۔

نَکْسِیر چُھڑانا

نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔

نَکسِیر پُھوٹنا

ناک سے خون آنا ، مرض رعاف کا پیش آنا ۔

نَکسِیر پھوڑنا

ناک سے خون جاری کرا دینا ، ایسی ضرب لگانا کہ ناک سے خون نکلنے لگے ۔

نَکسِیر بھی نَہِیں پُھوٹی

ذرا بھی نقصان نہ ہوا، ذرا بھی صدمہ نہیں پہنچا، ذرا سی تکلیف بھی نہیں ہوئی، بال تک بیکا نہ ہوا

نَکْسِیر چھوڑ دینا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone