تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نظر" کے متعقلہ نتائج

نَظَرْ

کسی چیز کو یا کسی کی طرف دیکھنا، دیدار، دید

نَظْرَہ

(فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ

نَظَر ہائی

وہ عورت جس کی نظر سے ضرر پہنچے، نظر لگانے والی، ندیدی

نَظَر ہایا

وہ شخص جو بری نظر سے دیکھے اور لوگوں کو اس سے ضرر پہنچے، جس کی نظر لگ جائے

نَظروں

نظر، کسی چیز کی ظاہری شکل، خاص طور پر جیسے کسی خاص معیار کا اظہار کرنا

نَظراں

نظر (رک) کی جمع ، نظریں ، نگاہیں ۔

نَظَر سے

لحاظ کرکے، خیال کرکے، خیال کرتے ہوئے، وجہ سے، یہ سوچ کر، سبب سے

نَظَر میں

نگاہ میں ، دیکھنے میں ۔

نَظَر زَدَہ

جسے نظر بد لگ جائے ، نظر گزیدہ ، نظرایا ہوا

نَظَر رَہنا

توجہ رہنا ، نظر میں اہمیت ہونا

نَظَر کَردہ

(لفظاً) جس پر نظر کی گئی ہو مراد : منظور نظر ،جسے خاص توجہ حاصل ہو ۔

نَظَرِیَّہ

نظر سے منسوب یا متعلق، نظری، فکری

نَظَر یافْتَہ

تربیت یافتہ، منظورِنظر، جس پر نظرکرم ہو، تربیت کیا ہوا

نَظَر ہونا

مخمور ہونا، متوالا ہونا، نشے میں چور ہونا

نَظَر لَگائے ہونا

گھات میں رہنا ، تاک میں ہونا ۔

نَظَر گاہ

وہ جگہ یا چیز جس پر نظر پڑے یا پڑی ہو

نَظَر نَہ لَگے

اﷲ تعالیٰ نظربد سے محفوظ رکھے ، چشم بددور (بالعموم کسی کی تعریف کے وقت بولا جاتا ہے) ۔

نَظَر نَہ ہو جائے

نظر بد نہ لگے، چشم بد دور، اﷲ تعالیٰ بری نظر سے محفوظ رکھے

نَظَریتاً

ازروئے نظریہ ، اصولی طور پر ، نظریاتی لحاظ سے ۔

نَظَر ہَٹنا

کسی شے سے نگاہ ہٹنا ؛ دھیان نہ رہنا ؛ خیال نہ رہنا

نَظَر بَٹُّو کا ٹِیکَہ

نظر بد سے بچانے کے لیے کاجل کا ٹیکہ جو عموماً بچوں کے لگا دیا جاتا ہے

نظر میں عالم تاریک ہونا

بیحد رنج و غم ہونا، صدمے یا غم کی وجہ سے کچھ نہ سوجھنا

نَظَر بَر مُسَبَّبُ الاَسْباب ہونا

خدا تعالیٰ پر توکل ہونا

نَظَر بَٹُّو

سیاہ داغ وغیرہ جو نظربد سے بچانے کے لیے لگایا جائے، نظر وٹو

نَظَر وَٹُّو

anything to prevent the effect of evil eye, usually a black dot applied to the face

نَظَر سے پِنہاں ہونا

رک : نظر سے اوجھل ہونا ۔

نَظَر چاہِیے

نظر درکار ہے ، ماہر ہونا چاہیے ، بصیرت درکار ہے ، شناخت چاہیے ۔

نَظَر تَل

آنکھوں کے سامنے ، نظر میں ، زیر نظر

نَظَر کَج

دشمنی یا غصے کی نظر ، بری یا ٹیڑھی نظر ، ترچھی نظر

نَظَر وَر

گہری نظر رکھنے والا، اہل ِنظر

نظر نہ لگنا

چشم بد کا اثر نہ ہونا

نَظَر ہَٹانا

نگاہ ہٹانا ؛ التفات ختم کرنا نیز دھیان ہٹانا ۔

نَظَر بَہَکْنا

نظر ہٹنا، نظر چوکنا، جس چیز پر نظر ہو اس پر سے اِدھرادھر ہو جانا

نَظَر کَش

جاذب ِنظر، بھلا معلوم ہونے والا، لبھانے والا

نَظَر پَتَّھر میں تاثِیر کَرتی ہے

نظر بد کا اثر پتھر سی سخت چیز پر بھی ہوتاہے، نظر بد کا اثر پتھر جیسی سخت چیز کو بھی توڑ دیتا ہے

نَظَر سوز

ایسی چیزجس پرنظرنہ ٹھہرے، مراد، بہت خوب صورت، بہت بارعب، بہت چمک دار

نَظَر زیب

نظر کو بھلا لگنے والا ، دل فریب ، خوب صورت

نَظَری سِکَّہ

فرضی دام ، غیر مرئی سکہ ۔

نَظر نِگاہی

نشیلی نگاہ سے دیکھنا

نَظَر بَند

قیدی، گرفتار، محبوس، مقید، حوالاتی جس پر نظر رکھی جائے

نَظَر نَہ آنا

۔ناپید ہوجانا۔

نَظَر نَہ آنا

پتا نہ لگنا ، سراغ نہ پانا

نَظَر نَہ ہونا

۔ ۲۔ مطالعہ نہ ہونا ، معلومات نہ ہونا ، دخل نہ ہونا

نَظَر تَلے

آنکھوں کے سامنے ، نظر میں ، زیر نظر

نَظَر فَتادَہ

نظر سے گرا ہوا، مراد: بے وقعت

نَظَر بَد

بری نظر، چشم بد

نَظَر ٹَھہَرْنا

کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا، نظر جمنا (بیشتر سلب کے ساتھ مستعمل ہے)

نَظرِ نِگاہ

نشیلی نگاہ، مسرور کر دینے والی نظر

نَظَر گُزَر

نظربد کا اثر، چشم زخم، نظربد، آسیب کا اثر

نَظَر وَظَر

نظر گزر ، نظر بد کا اثر یا آسیب وغیرہ ۔

نَظَر فَروز

آنکھوں کی چمک بڑھانے والا، نظر کو خوش کرنے والا

نَظْراً

نظر سے منسوب یا متعلق ؛ بہ ظاہر ، واضح طور پر نیز نظری ، نظری طور سے ، فکراً (عملاً کے مقابل) ۔

نَظَر پَتَّھر کو توڑ دیتی ہے

نظر بد کا اثر پتھر جیسی سخت چیز کو بھی توڑ دیتا ہے

نَظَر ہو جانا

نظر بد لگ جانا، بری نظر کا اثر ہوجانا، چشم بد سے ضرر پہنچ جانا، جن یا پری کا سایہ ہوجانا

نَظَر مُقابَلَہ

(ہیئت) دو سیاروں کی ایک دوسرے سے ۱۸۰ درجے پرہونے کی کیفیت ، دو سیاروں کا مقابل آنا ، منجموں کے مطابق یہ نظر دشمنی کی ہے

نَظَرِیَّہ ساز

نظریہ دینے والا ، اصول بنانے والا ، کسی نظریے کا خالق ۔

نَظَرِیَّہ باز

خیال آرائی کرنے والا ، محض باتیں بنانے والا تصوراتی : مراد بے عمل -

نَظَرِ مُحبَّت

التفات یا توجہ کی نظر، پیار کی نگاہ، شفقت بھری نگاہ، التفات

نَظَر فَریب

نظر کو فریب دینے والا، جس سے نظر دھوکا کھا جائے

نَظَر نَہ ہَٹنا

تصور میں رہنا ، خیال سے غائب نہ ہونا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone