تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نظامت" کے متعقلہ نتائج

نِظامَت

ناظم کا عہدہ یا منصب، ناظم کا کام، دیکھ بھال، انتظام

نِظامَتِ اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ (رک) کا دفتر یا محکمہ ۔

نِظامَت ہائے تَعلِیم

ناظم تعلیم کے دفاتر یا محکمے، تعلیم کی نظامتیں

نِظامَتِ تَعلِیماتِ عامَّہ

Directorate Public Instruction.

نِظامَتِ تَعَلُّقاتِ عامَّہ

Director public relation.

نِظَامَتِ عَدالَت

ناظم عدالت کا دفتر یا محکمہ

نِظامَتِ تَعلِیم

ناظم تعلیم کا دفتر یا محکمہ نیز اس کے حلقے کے ثانوی مدارس اور کالج ۔

نِظامَتِ رابِطَہ کاری

ناظم رابطہ کاری کا دفتر یا محکمہ ۔

نِظامَتِ حَج

ناظم حج کا دفتر یا محکمہ ۔

نِظامِ تَقوِیم

تعین ِتاریخ ماہ و سال ؛ کیلنڈر ۔

نِظامِ تِیمار

(کاشت کاری) جاگیر کا نظام ۔

نِظامِ تَعْلِیم

طریقہء تعلیم ، تعلیم کا نظام ، تدریس کا طریقہ ۔

نظامِ تَولِید

reproductive system

نِظامِ تَکوِین

کائنات کی تشکیل کا نظام ۔

نِظامِ تامِین

(معاشیات) کسی خاص ملکی صنعت کو ترقی دینے اور اسے غیر ملکی مقابلے سے بچانے کے لیے درآمد پر بھاری محصول لگانا تاکہ درآمد شدہ اشیا کی قیمت بڑھ جانے سے ملکی مال کی مانگ بڑھ جائے (Protection) ۔

نِظامِ تہَجّی

(لسانیات) ترتیب ِتہجی ، کسی زبان کے حروف کی ترتیب ۔

نِظامِ تامِینی

(معاشیات) کسی خاص ملکی صنعت کو ترقی دینے اور اسے غیر ملکی مقابلے سے بچانے کے لیے درآمد پر بھاری محصول لگانا تاکہ درآمد شدہ اشیا کی قیمت بڑھ جانے سے ملکی مال کی مانگ بڑھ جائے (Protection) ۔

نِظامِ تَرکِیبی

وہ اجزا جن سے کوئی چیز بنی ہو

نِظامِ تَخَیُّل

مکتب ِفکر، مکتب ِخیال

نِظامِ تَمَدُّن

رہن سہن کا طریقہ ، معاشرتی نظام ، معاشرت ۔

نِظامِ تَصَوُّف

تصوف کا فلسفہ یا طریقہء کار ۔

نِظامِ تَنَفُّس

(طب) سانس لینے اور باہر نکالنے کا عمل (رک : تنفس) (Respiratory System) ۔

نِظامِ تَربِیَّت

تربیت کرنے کا نظام، طریقۂ تہذیب الاخلاق

نِظامِ تَکوِینُ الدَّم

(طب) جسم میں خون بننے کا نظام

صَدْرِ نِظامَتِ عدَالَت

صدر فوجداری عدالت، فوجداری عدالت کا منصف

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone