تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نصیب" کے متعقلہ نتائج

نَصِیب

قسمت، تقدیر، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو

نَصِیب اَچّھے ہونا

خوش قسمت ہونا ، مقدر کا یاوری کرنا ؛ اچھے دن آنا۔

نَصِیب اَچّھا ہونا

خوش قسمت ہونا ، مقدر کا یاوری کرنا ؛ اچھے دن آنا۔

نَصِیب ہونا

میسر ہونا، حاصل ہونا، ملنا، دستیاب ہونا، ہاتھ آنا، حصہ میں آنا، مقدر ہونا

نَصِیب رَہنا

حاصل رہنا ، میسر ہونا۔

نَصِیب کہاں

حاصل نہیں ، مقدر میں نہیں ، میسر نہیں۔

نَصِیب کا

قسمت میں لکھا ہوا ، مقدر کا لکھا ، مقسوم کا ۔

نصیب اعدا

دشمنوں کو نصیب ہو، جب کسی عزیز کی بیماری کا ذکر کرتے ہیں، تو کہتے ہیں

نَصِیبَہ

قسمت، نصیب، خوش نصیب، خوش بختی

نَصِیب خُفتَہ

جس کا نصیب سویا ہوا ہو، بد نصیب

نَصِیب نَہ ہونا

میسر نہ ہونا ، حاصل نہ ہونا ، دستیاب نہ ہونا ، ہاتھ نہ لگنا ، کسی چیز کا نہ ملنا۔

نَصِیبِ اَعْدا

۔کلمۂ دعا۱۔ جب کسی عزیز کی بیماری یا بُری خبر کا ذکر کرتے ہیں اس وقت یہ کلمہ اس کے ساتھ بولتے ہیں۔ میں نے سنا ہے نصیب اعدا آپ کی طبیعت ناساز ہے۔۲۔دشمن کو میسر۔؎

نَصِیب ہو چُکا

ہرگز کبھی نصیب نہ ہونا ، ممکن نہ ہونا ، ممکن نہیں ، نصیب نہیں ہونے کا ، ناممکن ہے

نَصِیب سے

نصیب اچھا ہونے کی وجہ سے، قسمت سے، بخت کی وجہ سے

نَصِیب بَرگَشتَہ

خراب قسمت، بگڑے نصیب

نَصِیب نَہ پِھرنا

محروم رہنا ، مقدر نہ بدلنا ، نصیب نہ جاگنا

نَصِیب کا سِتارَہ

۔(کنایۃً) قسمت۔

نَصِیْب بُرا ہونا

قسمت بگڑنا ، مقدر خراب ہونا ، بدقسمت ہونا۔

نَصِیبِ خُفتَہ

سویا ہوا نصیب، بری قسمت

نَصِیْب میں ہونا

قسمت میں ہونا، مقدر ہونا

نَصِیب ساتھ رَہنا

۔مقدرکا ہر وقت دغا دینا۔؎

نَصِیب وَر

خوش نصیب ، قسمت والا ، صاحب ِاقبال ، بخت آور۔

نَصِیب یاوَر ہونا

خوش نصیبی ہونا ، قسمت اچھی ہونا۔

نَصِیب سِیدھا ہونا

۔مقدر یاور ہونا۔؎

نَصِیب بَرگَشتَہ ہونا

مقدر بگڑنا ، قسمت خراب ہونا۔

نَصِیب کو بَیر ہونا

قسمت کو دشمنی ہونا ، قسمت خراب ہونا۔

نَصِیب اَوج پَر ہونا

بہت خوش قسمت ہونا ، تقدیر اچھی ہونا۔

نَصِیب ٹیڑھا ہونا

۔بداقبالی ہونا۔؎

نَصِیبَہ وَر

اچھی قسمت والا، نصیب ور، خوش نصیب، بختاور ۔

نَصِیب رَاہ پَر آنا

مقدر سیدھا ہونا ،نصیب کا یاور ہونا

نَصِیب راہ پَر آنا

۔نصیب کا یاور ہونا۔؎

نَصِیب کی بات ہونا

خوش نصیبی ہونا ، مقدر اچھا ہونا۔

نَصِیب کا پُورا ہونا

خوش قسمت ہونا ، جس کا نصیب یاور ہو ۔

نَصِیْبا اَچّھا ہونا

مقدر اچھا ہونا ، قسمت اچھی ہونا ، بخت یاور ہونا

نَصِیب کا تارَہ چَمَکْنا

۔بخت بیدفار ہونا۔؎

نَصِیب کا سِتارَہ چَمَکنا

قسمت اچھی ہونا ، مقدر اچھا ہونا ۔

نَصِیب زور آوَر ہونا

قسمت کا یاوری کرنا ، خوش بخت ہونا ، مقدر کا دھنی ہونا۔

نَصِیب جَلا

نصیبوں جلا، بدقسمت، مقدر کا مارا

نَصِیب جَلی

رک : نصیبوں جلی جو زیادہ مستعمل ہے۔

نَصِیب سوتا

۔کنایہ ہے بدبختی سے۔؎

نَصِیب سونا

بدبختی آنا، ُبرے دن آنا

نَصِیب وَری

نصیب ور ہونا ، خوش نصیبی ، بخت آوری۔

نَصِیب کیا دِکھاتا ہے

۔دیکھئے آئندہ کیا پیش آتا ہے۔؎

نَصِیب والا

بخت آور ، قسمت والا ، خوش نصیب ، اچھے مقدر کا

نَصِیب پانا

قسمت پانا، خوش قسمت ہونا، اچھا مقدر ملنا، اچھی تقدیر حاصل ہونا

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔

نَصِیب میں لِکھا ہونا

۔نوشتۂ تقدیرہونا۔؎

نصیب دکھانا

قیمت کی وجہ سے ہونا

نَصِیبَہ سونا

مقدر خراب ہونا ، قسمت بگڑ جانا ۔

نَصِیب کَرنا

دینا ، بہم پہنچانا ، عطا کرنا۔

نَصِیب کا دَروازَہ کُھلنا

مقدر کی یاوری ہونا ، اچھا وقت آنا ۔

نَصِیب مِلنا

اچھی یا ُبری تقدیر کا خدا کے حکم سے کسی کے نصیب میں ہونا، قسمت ہونا، خدا کی طرف سے قسمت میں ہونا

نَصِیب جَلنا

بد قسمتی کا سامنا ہونا ، اچھی سے ُبری حالت ہو جانا

نَصِیب بَننا

قسمت سنورنا ، اچھے دن ہونا۔

نصیب سو جانا

بدبختی کا زمانہ ہونا

نَصِیب کُھلنا

قسمت کا یاور ہونا ، قسمت جاگنا ، قسمت اچھی ہونا ، حالات کا بہتر ہونا ؛ شادی ہونا (بالخصوص لڑکی کی)۔

نَصِیب پِھرنا

قسمت بدلنا، نصیب پلٹنا (اچھا یا برا ہونا)

نَصِیب جاگْنا

قسمت یاور ہونا، قسمت کھلنا

نَصِیْب لَڑْنا

تقدیر کا یاور ہونا، اقبال مند ہونا، قسمت کا موافق ہونا

نَصِیب جَگانا

بخت بیدار کرنا، قسمت چمکانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone