تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نسخہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نسخہ" کے متعقلہ نتائج
نُسخَۂ خَطّی
ہاتھ کی لکھی ہوئی تحریر یا خطاطی ، مخطوطہ ، قلمی نسخہ ؛ طباعت سے پہلے کسی کتاب وغیرہ کا متن جو ہاتھ سے لکھا ہوا ہو ۔
نُسخَۂ مُفَرِّح
کتاب یا تحریر جو فرحت بخش اور مسرور کن ہو نیز مفرحات پر مشتمل اطبا کا تجویز کردہ نسخہ ۔
نُسخَہ بَنْدھا ہونا
نسخہ تیار ہونا ، نسخے کے طور پر دوا وغیرہ بندھی ہوئی ہونا نیز علاج تیار ہونا ؛ کسی ترکیب پر عمل ہونا ، کسی چیز کی تیاری ہونا ، نسخہ باندھنا (رک) کا لازم ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔