تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نزہت" کے متعقلہ نتائج

نُزہَت

ترو تازگی، شادابی، خصوصا کسی جگہ کی خوشبو، مہک، (مجازاً) فرحت، انبساط، خوشی

نُزہَت گَہ

پاکیزہ مقام ، صاف ستھری ، سرسبز اور تروتازہ جگہ ، سیر و تفریح کی جگہ ۔

نُزہَت کَدَہ

۱۔ پاکیزہ جگہ ، سرسبز و شاداب مقام ۔

نُزہَت فَروش

(مجازاً) تر و تازگی بخشنے والا ، خوشی بانٹنے والا ؛ مسرور ۔

نُزہَت بَخش

فرحت بخش ، تازگی بخش ، سرسبز ، فرحت و انبساط بخشنے والا ۔

نُزہَتِ طَبَع

پاکیزگی جس کے مزاج کا حصہ ہو ، ہر دم ترو تازہ رہنے والا ؛ خوش مزاج ۔

نُزہَتِ کَونَین

دونوں جہاں کی پاکیزگی

نُزہَت بار

تازگی برسانے والا ؛ (مجازاً) بہت عیش و نشاط والا ، نہایت پُر لطف (عموما ً زندگی).

نُزہَت گاہ

سیر و تفریح کی جگہ، سرسبز و شاداب مقام

نُزہَت آباد

رک : نزہت گاہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نُزہَت آئِین

(لفظا ً) لطف و سرور جہاں کا دستور ہو ؛ (کنایتہ) سرسبز و شاداب ؛ (مجازاً) خوشحال (کوئی ملک یا علاقہ) ۔

نُزہَت اَفزا

لطف و سرور بڑھانے والا ، فرحت بخش ، نہایت خوشگوار (خصوصا ً کوئی جگہ) ۔

نُزہَت آگِیں

(مجازاً) فرحت بخش ، پُر لطف ۔

نُزہَت اِنتِما

رک : نزہت افزا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نُزہَتِ خاطِر

دلی خوشی، وہ بات جس سے دل خوش ہوتا ہو، انبساط خاطر، دل کا بہلاوا

نُزہَت بَخشنا

تازگی بخشنا ؛ پُر رونق بنانا ۔

نُزہَت اَفشانی

تروتازگی یا شادابی پھیلنے کی حالت ، خوشگواریت ۔

نُزہَتِ جاوِداں

ہمیشہ کی تازگی ؛ (مجازاً) دائمی خوشی ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone