تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناممکن" کے متعقلہ نتائج

نامُمکِن

جو ممکن نہ ہو، خارج از امکان، جو نہ ہو سکے، نہ ہونے والی بات، مراد : بہت دشوار

نا مُمکِنات

ناممکن، جن کا ہونا نا ممکن ہو، ناممکن الوقوع

نا مُمکِن ہونا

بہت دشوار ہونا ۔

نا مُمکِنُ العَمَل

جس پرعمل کرنا ممکن نہ ہو ، ناقابل عمل ۔

نا مُمکِنُ العِلاج

جس کا علاج ممکن نہ ہو ، ناقابل علاج ۔

نا مُمکِنُ الوُقُوع

جن کا وقوع ممکن نہ ہو ، ناقابل یقین ۔

نا مُمکِنُ الحُصُول

جس کا حاصل کرنا ممکن نہ ہو ، حاصل نہ ہونے والا ، جس تک رسائی نہ ہو ۔

نا مُمکِنُ الاِنفاخ

(قانون) جس کا نفاذ عمومی ممکن نہ ہو یا مشکل ہو ، جس کا اطلاق علی العموم نہ ہو ؛ منع ۔

نا مُمْکِنُ الزَّراعَت

(کاشت کاری) وہ اراضی جس پر کاشت نہ ہو سکے ۔

نا مُمْکِنُ الزَّوال

۔ صفت۔ وہ جو کبھی زائل نہ ہو۔ (محصنات) برسوں کی مشق دتمریں سے خاطرنشیں کیے جاتے ہیں تاکہ طبعی ہوجائیں۔ ناممکنالزوال اور فطری بن جائیں...

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone