تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینو" کے متعقلہ نتائج

مِینُو

وہ دُنیا یا وہ جہان جہاں پاک روحیں رہتی ہیں ، عالم انوار ، عالم ارواح ۔

مِینُو چِہر

بہشت جیسا ، انتہائی حسین (جگہ اور فرد دونوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

مینو آئیں

خوبصورت، زیبا

مینوسِپَل

رک : میونسپل ۔

مِینُو اَساس

جس کی اصل و بنیاد جنت ہو ، جنت کی طرح پُربہار ؛ (مجازاً) انتہائی خوبصورت ، زیبا ۔

مِینُو آئِین

جہاں جنت کی سی ترتیب، زیبائش و آرائش ہو

مِینُو سَواد

جنت نظیر، جنت جیسا، جنت کی سی نشانیاں رکھنے والا مقام، جنت جیسی جگہ، انتہائی حسین مقام یا جگہ

مِینُو نِشان

جنت کی سی نشانیاں رکھنے والا مقام، جنت جیسی جگہ، انتہائی حسین مقام یا جگہ

مِینُو سَرِشْت

رک : مینو سواد

مَینُوَل

کوئی کتاب یا کتابچہ جو رہنمائی یا حوالے کے لیے استعمال ہو ؛ دستی کتاب ، دستورالعمل ؛ مذہبی رسوم کے آداب

مَینُوفَیکچَر

بڑے پیمانے پر تجارتی اشیا تیار کرنا ۔

مَینُوفَیکچَرَر

صانع ، کاری گر ، کارخانے دار ۔

چَرْخِ مِینُو

سنہرا آسمان، تاروں بھرا آسمان، آسمان جس میں مینا کاری ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone