تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میزبان" کے متعقلہ نتائج

میزبان

مہماں داری کرنے والا، مہمان کو کھانا کھلانے والا، ضیافت کرنے والا، دعوت کرنے والا، نیوتک، صاحب خانہ

میزبانَہ

میزبان (رک) کی تانیث ، میزبان عورت ، مہمان دار خاتون ۔

میزبان پَودا

رک : (نباتیات) وہ پودا جس پر طفیلی پودے کی زندگی کا انحصار ہوتا ہے ۔

میزبان فَصَل

رک : میزبان پودا ۔

میزبانی

میزبان کا کام، مہمانی، مہمان داری

میزبانی گَنانا

دعوت کرنا ، کھانا کھلانا ، مہمانی کرنا ۔

میزبانی کَنانا

ہَوائی میزبان

ہوائی جہاز کے مسافروں کی میزبانی کرنے والا /والی (عموماً) کوئی خاتون فضائی میزبان ، ایئرہوسٹس (انگ : Air Hostess) ۔

ناخواندَہ مِہمان وَبالِ میزبان

بغیر بلایا ہوا مہمان میزبان کو دشوار گزرتا ہے یا یہ کہ اول تو بن بلائے آئے دوسرے ہر طرح سے مہمان کو ستائے

خُصُوصی میزْبان

(ساینس) طُفیلی یا جراثیم وغیرہ کی نشوونُما پانے کی جگہ.

فِضائی میزْبان

وہ لڑکیاں جو ہوائی جہاز میں فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کی دیکھ بھال کرتی ہے، ایرہوسٹس

طُفَیلی میزْبان

(حیاتیات) وہ کیڑے یا پودے جو دوسروں کی نشو و نما کا باعث ہوتے ہیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone