تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مہاجر" کے متعقلہ نتائج

مُہاِجِر

اپنے وطن کو چھوڑ کر دوسری جگہ جا بسنے والا، گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہ بسنے والے لوگ، تارک وطن، ہجرت کرنے والا

مُہاجِر اِلَی اللّٰہ

اﷲ کی راہ میں ہجرت کرنے والا

مُہاجِر کَیمپ

کیمپ (وہ جگہ) جہاں ہجرت کرنے والے لوگ آکر پناہ لیں ۔

مُہاجِرَہ

घरबार छोड़कर परदेस में रहनेवाली स्त्री, शरणार्थिनी।।

مُہاجَرَت

اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جا کر بسنے کا عمل، ہجرت، ترک وطن

مُہاجِرات

‘मुहाजिरः’ का बहु., मुहाजिर औरतें । ।

مُہاجِرِین

اپنے وطن کو چھوڑ کر دوسری جگہ جابسنے والے لوگ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone