تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مگرمچھ" کے متعقلہ نتائج

مَگَرمَچْھ

چھپکلی سے مشابہ لیکن بہت بڑا ایک خطرناک دریائی جانور جو عموما ً پانی یا دلدل میں رہتا ہے اور خشکی پر بھی آجاتا ہے، نہنگ، گھڑیال، ناکہ

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو

بناوٹی رونا ، دکھاوے کے آنسو جو دل سے نہ ہوں ۔

مَگَرمَچھ سے بَیر باندھنا

اپنے سے بڑے یا بڑی حیثیت والے سے دُشمنی مول لینا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو رونا

دکھاوے کا رونا رونا ، اوپری دل سے آنسو بہانا ، مکرکرنا ۔

پانی میں رَہ کر مَگَرمَچھ سے بَیْر

رک : دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر؛ آدمی جہاں بروقت رہتا ہو یاکام کرتا ہو و ہاں کے بڑے لوگوں یا ساتھیوں یا افسروں بگاڑ رکھنا اچھا نہیں ۔

رَہْنا دَرِیا میں اَور مَگرمَچھ سے بَیر

رک : دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر.

دَرِیا میں رَہنا اَور مَگرمَچھ سے بَیر

جہاں رہنا وہاں کے زبردست آدمیوں سے مخالفت رکھنا نادانی ہے

دَرِیا میں رَہ کَر مَگَرمَچھ سے بَیر

جہاں انسان رہے اگر وہاں کے صاحبِ اقتدار یا با اثر لوگوں سے عداوت رکھے تو کہتے ہیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone