تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مکھن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مکھن" کے متعقلہ نتائج
مَکَّھن
۱۔ دودھ یا دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی جسے تایا نہ گیا ہو ، اسے کھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے عموما ً ناشتے میں توس پر لگا کر کھاتے ہیں ، کچا گھی ، مسکہ ۔
مَکَّھن زین
نہایت عمدہ قسم کا دبیز ، چکنا کپڑا جس کی عموما ُ پینٹ بنتی ہے ، آبدار نرم ملائم زین (کپڑا)۔
مَکَّھن بَڑا
ایک مٹھائی ، بالوشاہی کی ایک قسم جس میں میدا اور گھی کے ساتھ دودھ کا بھی استعمال ہوتا ہے ، گپ چپ ۔
مَکَّھن لَگنا
مکھن لگانا (رک) کا لازم ، اپنی غرض نکالنے کے لیے چکنی چپڑپی باتیں ہونا ، خاطر مدارات ہونا ، خوشامد ہونا ۔
مَکَّھن بازی
مکھن باز کا کام، چاپلوسی، خوشامد کرنا، بہت چکنی چپڑی باتیں کرنا، خوشامد کر کے بے وقوف بنانا
مَکھْنَا
بن دانت کا ہاتھی ، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی ، ایک قسم کا بڑا ہاتھی جو جھوم جھوم کر چلتا ہے
مَکَّھن نِکالنا
دودھ یا دہی کو بلونا تاکہ مکھن حاصل ہو سکے، دہی یا کچّے دودھ کو بلو کر مسکہ نکالنا، دودھ سے مکھن بنانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔