تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موسوم" کے متعقلہ نتائج

مَوسُوم

نام دیا گیا

مَوسُوم بَہ

(کسی) سے موسوم ، (کسی کے) ساتھ منسوب ۔

مَوسُوم ہونا

موسوم کرنا (رک) کا لازم ، پکارا جانا ، نسبت ہونا ۔

مَوسُوم عَلَیہ

(قانون) وہ جسے نامزد یا مقرر کیا گیا ہو (ہنڈی یا بل کی وصولی کے لیے) ۔

مَوسُوم عَلَیہِم

(قانون) رک : موسوم علیہ جس کی یہ جمع ہے ۔

مَوسُومَہ

نام دیا ہوا، ملقب، منسوب کیا ہوا

مَوسُوم کَرنا

to name, to give a name to something or someone, to call (by the name of)

مَوسُوم کِیا جانا

نام دینا ، نام رکھنا ۔

مَوسُومات

وہ چیزیں جن پر ان کے بنانے والے یا مالک کا نام ، پتا ، نشان یا تصویر وغیرہ کندہ ہوں نیز حوالے ، نام وغیرہ ۔

نا مَوسُوم

بے نام ، مجہول ، نامعلوم ؛ غیر معروف ۔

نام سے مَوسُوم ہونا

کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone