تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"موسم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"موسم" کے متعقلہ نتائج
مَوسَم بَہار
درختوں کی ہریالی اور پھولوں کے کھلنے کا موسم جو فروری سے اپریل تک رہتا ہے، بہار کا موسم، بہار کا زمانہ پھاگن (مارچ ۔ اپریل) کا مہینہ
مَوسَم بَہار کا راگ
راگ شدھ بہار جو کافی ٹھاٹھ کا وکر کھاڈو راگ ہے ؛ مراد : جس کے سُروں میں خوشی کا تاثر جھلکتا ہے ۔
مَوسِمی تَہہ
(طبیعیات) کرئہ ہوائی کی پست ترین تہ جس میں بادل بنتے ہیں اور ہوا کی حرکت سے طوفان آتے ہیں یہ تقریبا ً سات میل موٹی ہوتی ہے ۔
مَوسَمِ بَہار کی لَکڑی
(جنگلات) لکڑی میں سالانہ حلقوں کا وہ حصہ جس میں بکثرت مسامات (پُرنیاں) ہوں جو اوائل موسم میں بنتا ہے ۔
مَوسِمی عَوامِل
(نباتیات) بارش ، تپش ، روشنی وغیرہ جو پودوں کی نشو و نما کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں ۔
مَوسَم بَدَل جانا
فصل یا وقت کا ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیل ہونا (جیسے خزاں کا بہار یا سردی کا گرمی میں بدلنا) ؛ زمانہ بدلنا ؛ سماں تبدیل ہونا ۔
مَوسَمی بیل
(نباتیات) وہ بیل جو کسی ایک موسم میں اُگتی اور مرجھا جاتی ہو ؛ (مجازاً) عارضی چیز ؛ (کنایۃً) بے سہارا اور کمزور چیز ۔
مَوسَمی تِتلی
تتلیاں یا پرندے جن کی افزئش کسی خاص موسم تک محدود ہو ؛ (مجازاً) موسم کے ساتھ آنے جانے والی کوئی چیز ، عارضی چیز ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔