تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورت" کے متعقلہ نتائج

مُورَت

پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجسمہ

مُورَت والا

نقش والا ، جس پر کسی کی شکل بنی ہو (عموماً سکہ وغیرہ) ۔

مُورَت نِگاری

تصویروں کے ذریعے لکھنا، حروف کی جگہ تصویریں بنانا اور ان سے لفظ مراد لینا

مُورتی

پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجسمہ، مورتی، بت، لعبت جو مندر میں رکھی جاتی ہے ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں

مُورتِیا

چھوٹی مورت یا مورتی ۔

مُورْتی پُوجا

بت کی پوجا، بت پرستی

مُورتی پُوجَن

بت پرستی، بتوں کی پوجا

مُورتی کَھنڈَن

بت شکنی

مُورْتاں لِکْھنا

تصویریں بنانا ، مورت نگاری (رک) ۔

مورتی استھاپن کرنا

مورتی کو مندر میں رکھنا

مُورْتی اَسْتھاپَن

(ہندو) کسی مورتی کی ایک مندر سے دوسرے مندر میں منتقلی، مندر میں مورتی کی تنصیب

مُورتی بَن کَر بَیٹھنا

ساکت ہوکر بیٹھ جانا ، بے حس و حرکت بے جان ظاہر کرنا ۔

مور تَکِیَہ

مور کی پھیلی ہوئی دم کی شکل کا تکیہ جس میں مور کے پروں کی طرح مختلف رنگ ہوتے ہیں

مور تَخطی

(خوشی نویسی) ایک خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں ۔

ہَنستی مُورَت

ہنس مُکھ ، خوش رو ؛ خوش مزاج ۔

مِٹّی کی مُورَت

مٹی کا پتلا ، قالب خاکی ؛ جسم ، کایا ، دیہہ ، بدن ؛ (مجازاً) انسان ، آدمی

پَتَّھر کی مُورَت

بے جان جسم ، بے حس و حرکت مجسمہ ، پُتلا ، پُت .

مُنہ بولتی مُورَت

رک : منھ بولتی تصویر جو زیادہ مستعمل ہے

مَن مُورَت

دل کو بھانے والی صورت، حسب خواہش بنی ہوئی مورت

دَھرْم مُورَت

مجسم نیکی، سراپا نیک، پرہیزگار (برہمنوں، راجاؤں اور وشنو کا لقب)

مانُس مُورَت

انسان کی صورت یا پیکر.

مَدَن مُورَت

پیار کی مورت، محبت کا پیکر

سُرْخ و سَفید مِٹّی کی مُورَت

گوری رنگت پر سرخی ہونا، جوان اور خوبصورت ہونا

آنکھوں کی مُورَت

نہایت محبوب اور حسین چیز یا شخص

موم کی مُورَت

موم کا بنا ہوا مجسمہ ؛ (مجازاً) مغلوب الجذبات ، رقیق القلب ۔

سَنِیچَر کی مُورَت

منحسوس شکل والا، کریہہ المنظر

کاٹھ کی مُورَت

لکڑی کی مورت ؛ (مجازاً) بے جان شے

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone