تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتر" کے متعقلہ نتائج

مُوتْر

موت، پیشاب

مَوتْرَہ

رک : موترا

مَوترا

گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کی ایک بیماری کا نام جس میں گھٹنوں کی رگیں پھول کر بڑھ جاتی ہیں اور گھوڑے کو چلنے پھرنے سے معذور کر دیتی ہیں

مُوتْری

پیشاب گاہ ، پیشاب کرنے کی جگہ ، پیشاب خانہ

مُو تَراش

بال کاٹنے والا، حجامت کرنے والا

مُو تَراشی

مو تراش کا کام یا پیشہ، بال کاٹنا، بال کاٹنے یا بال مونڈنے کا عمل

مَوت رَقْصاں ہونا

ہرطرف موت منڈلانا ، ہر طرف سے موت کا خطرہ ہونا

گَئُو مُوتْر

رک : گئو مُتْر.

مَل مُوتر

گوہ موت ، پاخانہ پیشاب ، بول و براز ۔

پَدَم موتَّر

کسم ، زعفران کاذب ، جس سے رن٘گ نکالا جاتا ہے ، مصفر ، لاط : Carthamus tinctorius.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone