تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منتظم" کے متعقلہ نتائج

مُنتَظَم

لڑی میں پرویا ہوا، منظم، وابستہ، باقاعدہ یا باضابطہ مرتب

مُنتَظِم

سربراہ کار، گماشتہ، ناظم، مہتمم، منیم، منیجر وغیرہ

مُنتَظِم ہونا

انتظامی افسر یا سربراہ ہونا ، انتظامی صلاحیتوں کا حامل ہونا ۔

مُنتَظِمَہ

منتظم ، انتظامی ۔

مُنتَظِم اَعلی

سب سے بڑا منتظم ، انتظام کرنے والوں کا سربراہ ، سربراہ کار ، بڑا افسر انتظامیہ ۔

مُنتَظِمِ عُمُومی

عام سرابراہ کار ، جنرل مینجر ۔

مُنتَظِمانَہ

انتظام یا انتظامی امور سے متعلق ، انتظام کا ، انتظامی امور کا ۔

مُنتَظِمی

منتظم سے منسوب یا متعلق ، انتظامی ۔

مُنتَظِمِین

منتظم (رک) کی جمع ؛ انتظام کرنے والے لوگ ۔

نَبْض مُختَلِف مُنتَظِم

وہ نبض جس کی طبعی حالت اگرچہ بدلتی رہتی ہے لیکن باقاعدہ طور پر یعنی نبض کی ایک حرکت نرم اور دوسری سخت انتظام کے ساتھ برابر جاری رہتی ہے ۔

نَبْض مُختَلِف غَیر مُنتَظِم

کس صف(۔۔۔ضم م ، سک خ ، فت ت ، کس ل ، ی لین ، ضم م ، سک ن ، فت ت ، کس ظ/ضم م ، فت ن ، شد ظ بفت)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone