تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مناعت" کے متعقلہ نتائج

مَناعَت

استحکام، قوت، طب: وہ قوت جو جسم میں پیدا ہو کر آئندہ امراض سے محفوظ رکھے، دفاع مرض کی قوت، قوت مدافعت

مَناعَت فاعِلی

(طب) وہ قوتِ مدافعت جو کسی فرد یا حیوان کی بافتوں کے ردِّفعل کا نتیجہ ہو ۔

مَناعَتِ طَبعی

(طب) وہ قوتِ مدافعت جو حیوان یا انسان کے جسم کے اندر طبعی طور پر موجود ہوتی ہے ، قدرتی قوتِ مدافعت (Natural Immunity) ۔

مَناعَتِ نَوعی

(طب) رک : مناعت خاندانی ۔

مَناعَتِ ذاتی

(طب) وہ قوتِ مدافعت جو جسم کے اندر قدرتی اعمال کے تابع پیدا ہوتی ہے (Auto Immunity) ۔

مَناعَتِ فِعلی

(طب) مناعت کی وہ قسم جس میں مریض کی ساختیں بیماری یا کسی سمیت کے نتیجے میں خود حفاظت کرنے والے مادّوں کو جنم دیتی ہیں نیز یہ مصنوعی طریقے سے بھی پیدا کی جاتی ہیں ؛ جیسے : سپیرے سانپ کے زہر سے محفوظ رہنے کے لیے حاصل کرتے ہیں (Active Immunity) ۔

مَناعَتِ طَبقاتی

(طب) وہ قوتِ مدافعت جو کسی قوم کے کسی ایک طبقے میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہو (Race Immunity) ۔

مَناعَتِ خاندانی

(طب) وہ طبعی قوتِ مدافعت جو کسی قوم ، جنس یا خاندان میں پائی جاتی ہو (Race Immunity) ۔

مَناعَتِ مَورُوثی

(طب) رک : مناعت خاندانی ۔

مَناعَتِ اِکتِسابی

انفرادی یا موروثی مناعت ، دو سروں سے حاصل کردہ قوت مدافعت ۔

مَناعَتِ اِنفِعالی

مناعت کی وہ قسم جس میں بافتیں بذات خود مناعت پیدا کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کرتیں ۔

مَناعَتی

(طب) مناعت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مناعت کا ، قوتِ مدافعت والا ۔

مُنہ اُتَرنا

دُبلا ہو جانا ، چہرے سے نقاہت عیاں ہونا ، رنگ روپ بگڑ جانا (عموماً بیماری سے) ۔

مُنْہ اُتَر آنا

مُنہ اُتَر جانا

مُنہ اُترا ہونا

رنجیدہ ہونا ، چہرہ اُداس ہونا ، چہرے پر رنج و غم یا تھکن کا اثر ہونا ۔

مَن ہاتھ میں لینا

فرماں بردار بنانا ، مطیع کرنا ۔

مُنْہ اِتنا سا نِکَل آیا

۔چہرہ دُبلا اور بے رونق ہوگیا۔ ؎

مُنہ اِتنا سا ہو جانا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

مُنہ اِتنا سا نِکَل آنا

پیش مَناعَت

(لفظاََ) پہلے سے عزیز ہونا رکھنا ، ماقبل محکمی و استواری ، آنے والے خطرات سے پہلے ہی خبردار کرنے یا ہونے کی حالت پیدا پیش آگاہی ، پیش اندیشگی .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone