تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مناظر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مناظر" کے متعقلہ نتائج
مُناظَرَہ
استدلال سے دوسرے کی بات کو رد اور اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کا عمل، مباحثہ، خصوصاً مذہبی امور یا مسائل سے متعلق بحث، تقریر کا جواب تقریر سے (بطور مقابلہ)
مَناظِری تَختَہ
(طبیعیات) ایک سیدھا لمبا تختہ جس پر مناظری سامان کے لیے کئی ٹیکنیں ہوتی ہیں ، یہ آئینوں ، عدسوں یا کسی اور مناظری آلات کی صحت کے ساتھ پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے (Optical Bench) ۔
مَناظِری سَراب
(طبیعیات) بینائی کو پیش کیا جانے والا مغالطہ آمیز یا گمراہ کن عکس یا بصری تاثر ، بصری التباس ، فریب نظر (Optical illusion) ۔
مَناظِری تَختی
(طبیعیات) وہ پلیٹ یا تختی جو کسی شے کے عکس کو پردے پر بڑا کر کے دیکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
مَناظِری قِندِیل
(طبیعیات) وہ فانوس جس سے کسی عکس کے شفاف حصے وغیرہ کا بڑا خیال (عکس / شبیہ) بنا کر پردے پر اتارتے ہیں ۔
مَناظِری تَکبِیر
آئینوں کی مدد سے عام طور پر چھوٹی چیزوں کے عکس کو بڑا کر کے دیکھنا (Optica Magnification) ۔
مَناظِری گَردِشی طاقَت
(طبیعی کیمیا) بعض مادّوں میں پائی جانے والی وہ قوت جو روشنی کے اہتزاز کو قوس کے ذریعے مادّے کی فطری حد تک گردش دیتی ہے (Optical Rotary Power) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔