تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ملکی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ملکی" کے متعقلہ نتائج
مُلْکی
مُلک سے منسوب، دیس، وطن یا اس کے باشندوں سے تعلق رکھنے والا، کسی مُلک یا علاقے کا باشندہ یا کسی مُلک یا علاقے کی چیز، کسی ملک کا باشندہ، (حیدرآباد دکن) کا اصلی/قدیمی باشندہ جو باہر سے نہ آیا ہو
مِلْکی
ملکیت رکھنے والا ، ملکیت دار ، مال دار ، صاحب جائداد ؛ (کاشت کاری) زمیندار ، جاگیردار ، معافی رکھنے والا
مِلْکِیَّت
کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری
مِلْکی چَوتھی پُشْت میں کَنگال ہو جاتا ہے
امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)
مِلْکی چَوتھی پُشت میں کَنگال ہو جاتی ہے
امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)
مِلْکی نَہ کَہے دِل کی، پَیٹھیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی
امیر آدمی کسی پر اپنے دل کا راز ظاہر نہیں کرتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔