تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ملزم" کے متعقلہ نتائج

مُلْزِم

مورد الزام

مِلْزَم

سوئی بنانے والے یا صیقل گر کا شکنجہ

مُلْزَم

جسے الزام دیا جائے ، الزام لگایا ہوا ، جس پر الزام ہو ، متہم ، قصور وار ۔

مُلزِم ٹَھہرانا

الزام لگانا، فرد جرم عائد کرنا

مُلْزِمَہ

عورت جس پر الزام ہو، ملزم عورت

مُلْزِم کَرنا

رک : ملزم ٹھہرانا ۔

مُلْزِمانَہ

ملزموں کی طرح ، مجرموں کی مانند ، قصور واروں کا سا ۔

مُلْزِم گَرداننا

ملزم ٹھہرانا ، ملزم قرار دینا ، قصوار وار سمجھنا ۔

مُلْزِم ٹھیرانا

مورد الزام قرار دینا ، ملزم ثابت کرنا ، قصور وار سمجھنا ۔

مُلزِم قَرار دینا

To convict.

مُلْزِمِین

ملزم (رک : معنی نمبر ۲) کی جمع ۔

اِشْتِہاری مُلْزِم

مفرور ملزم یا مجرم جس کی بابت مشتہر کردیا گیا ہو کہ اس کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے یا وہ خود حاضر ہو جائے .

مَفرُور مُلْزِم

(قانون) بھاگا ہوا ملزم ، وہ مفرور شخص جس پر الزام ہو ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone