تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ملاقات" کے متعقلہ نتائج

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مُلاقاتِیَّہ

ملاقات (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (انشا) وہ کلمات یا جملے جو خط کے آغاز میں اشتیاق ملاقات ظاہر کرنے کے لیے لکھے جائیں ۔

مُلاقات ہونا

۔را۔ ورسم ہونا۔

مُلاقات رَہ٘نا

ملاقات کے مراتب کا برتاؤ باہم ہوتا رہنا، ملاقات باقی رہنا

مُلاقات ہو جانا

تعلقات ہونا ، راہ و رسم ہونا ۔

مُلاقات کا کَمرَہ

لوگوں سے ملنے کا کمرہ ، کمرۂ ملاقات ۔

مُلاقات حاصِل ہونا

وصل ہونا ، ملنا ۔

مُلاقات کی ٹَھہَرنا

ملاقات کا وقت طے ہونا ۔

مُلاقات کی عُمر

تعلقات کا عرصہ یا زمانہ ، میل ملاقات کا عرصہ ، جب سے ملاقات چلی آ رہی ہو ۔

مُلاقات لِکھی ہونا

کسی سے ملنا قسمت میں ہونا ، کسی سے ملاقات مقدر ہونا ۔

مُلاقات کُنِندَہ

ملاقات کرنے والا ، بالمشافہ ملاقات کر کے تعارف حاصل کرنے والا ۔

مُلاقاتِ تَودِیع

خدا حافظ کہنے کے لیے ملاقات ، رخصتی کے وقت کی ملاقات ۔

ملاقات کرانا

شناسائی کرانا، باہم ملانا، انٹروڈیوس کرنا

مُلاقات آنا

قیدی سے کسی کا ملنے کے لیے آنا ، جیل میں ملاقات کرنا ۔

مُلاقات چور

جو ملنے سے بچتا ہو ، جو زیادہ میل جول نہ رکھے ۔

ملاقات کا دن

وہ دن جو بڑے افسران عوام کو ملنے کے لئے مقرر کریں

مُلاقاتِ چَند روزَہ

دو چار روز کی ملاقات، ناپائدار دوستی، عارضی یا غیر مستقل میل ملاپ

مُلاقات کَرْنا

ملنا، باہم ملنا، صاحب سلامت کرنا

مُلاقاتی ہونا

To be a visitor for somebody

مُلاقات رَکھنا

واقفیت رکھنا، ملتے رہنا، ملنا جلنا، آشنائی رکھنا، ملاپ رکھنا

مُلاقات ٹھیرنا

میل ملاپ مقرر ہونا ، ملنے کا وقت مقرر ہونا ۔

مُلاقاتی کَمرہ

visiting room

مُلاقات کَرْوانا

شناسائی کروانا، باہم ملوانا، دوستی کرانا، ربط کرانا، ملوانا

مُلاقاتِ بازْدِید

کسی کے ملنے کے لیے آنے پر اس کے گھر ملنے جانا

مُلاقات کا پِیاسا

جو میل جول رکھنے کا بہت خواہش مند ہو ، ملنے کا شدید متمنی ۔

مُلاقات کَرا دینا

دو یا زیادہ لوگوں کی آپس میں شناسائی کرا دینا ، ملوا دینا ، ملاقات کروانا

مُلاقات پَیدا کَرنا

ربط ضبط حاصل کرنا، میل ملاپ بڑھانا، ربط پیدا کرنا، دوستی بڑھانا، شناسائی بہم پہنچانا، دوستی کرنا، آشنائی کرنا، صاحب سلامت حاصل کرنا، صاحب سلامت قائم کرنا

مُلاقاتی

ملاقات سے منسوب یا متعلق، ملنے والا، دوست، جس سے جان پہچان ہو، یار، آشنا، اکثر ملنے والا

مُلاقاتی کارْڈ

وہ چھوٹا سا کارڈ جس پر ملاقات کے لیے آنے والے کا نام ، منصب اور پتا وغیرہ درج ہو ، وزٹنگ کارڈ (Visiting Card) ۔

کَمْرَۂ مُلاقات

ڈرائنگ روم ، دیوان خانہ ، بیٹھک .

اِتِّفاقی مَلاقات

قسمت سے ملاقات، ناگہانی ملاقات، بلا ارادہ ملاقات

آرزوئے ملاقات

ملاقات کے سبب، بوجہ ملاقات، محبوبہ سے ملنے کی امید میں

جویائے ملاقات

ملاقات کا جویندہ

بَر بِنائے مُلاقات

ملاقات کی وجہ

پُرانی مُلاقات

an old acquaintance

آخِری مُلاقات

وہ ملاقات جس کے بعد مرتے دم تک پھر ملنے کا اتفاق نہ ہو

سِیدھی مُلاقات

رسمی ملاقات ، برائے نام مِلنا جُلنا .

نِصف مُلاقات

آدھی ملاقات، نصف الملاقات، مراد : خط و کتابت، مراسلت

میل مُلاقات

ملنا جلنا، ربط ضبط، دوستی، شناسائی

بھینٹ مُلاقات

مڈبھیڑ

وقت ملاقات

at the time of meeting

تجدید ملاقات

کسی سے لمبے عرصے کے بعد ملنا، ایک نئی ملاقات، زیادہ دنوں کے بعد ملنا، ایک طویل وقت کے بعد دوبارہ ملاقات

حَسْرَتِ مُلاقات

देखने और मिलने की इच्छा।

شَرْفِ مُلَاقَاتْ

the honor of interaction

دُور کی مُلاقات

دور ہی سے سلام دعا، شاذ و نادر ہی ملنا

مَکْتُوب نِصف مُلاقات

خط آدھی ملاقات ہوتی ہے ، خط سے بھی کچھ نہ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوتا ہے ۔

راسْتے گَلی کی مُلاقات

سرسری ملاقات، کبھی کبھی کی ملاقات

رَسْتے گَلی کی مُلاقات

وہ جان پہچان جو بغیر کسی تعارف کے روزانہ یا تیسرے چوتھے کسی سے ہوتی رہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone