تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ملازمت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ملازمت" کے متعقلہ نتائج
مُلازَمَت پیشَہ
جس کی گزر بسر کا سہارا نوکری ہو، وہ شخص جس کا پیشہ نوکری ہو، نوکریاں کرنے والا، نوکری پیشہ
مُلازَمَت حاصِل کَرنا
کسی امیر، بادشاہ یا حاکم کی خدمت میں حاضر ہونا، باریابی حاصل کرنا، باریاب ہونا، ملنا، مُلاقات کرنا، حاضر ہونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔