تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مقناطيس" کے متعقلہ نتائج

مِقناطِیس

ایک وضع کا معدنی پتھر (یا مصنوعی مقنایا ہوا لوہے کا ٹکڑا) جو اپنی کشش سے لوہے کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے، سنگ آہن ربا، چکماک پتھر، چمک پتھر، چقماق پتھر، (کنایۃً) مرکز کشش، اپنی جانب کھینچ لینے کی صلاحیت رکھنے والا

مَقناطِیس

مِقناطِیسِیَّت یافتَہ

برق پاشیدہ ، مقناطیسی اثر یا طاقت کا حامل ، مقناطیسیت ، مقنایا ہوا

مِقناطِیسِیَّت زَدَہ

مقناطیسیت سے بارور ، مقناطیسی اثر رکھنے والا

مِقناطِیسِیَّت رُبُودَہ

عدم مقناطیسیت کا حامل ، بے بار مقناطیس ، مقناطیسی کیفیت کے برعکس

مِقناطِیسِیَہ

رک : مقناطیسی

مِقناطِیسی نِصفُ النَّہار

زمین سے متعلق سمت مقناطیسی نصف النہار کہلاتی ہے

مِقناطِیسی غَلبَہ

مقناطیسی اثر ، مقناطیسیت ، بہت زیادہ کشش

مِقناطِیسی دائِرَہ

(طبیعیات) وہ جگہ یا حلقہ جہاں مقناطیسی قوت موجود ہو ، مقناطیسی میدان (Magnetic Field) ۔

مِقناطِیسی زاوِیَہ

(جغرافیہ) مقناطیسی رخ کے اعتبار سے سمت (واضح ہو کہ مقناطیسی شمال جغرافیائی شمال کے مشرق یا مغرب میں واقع ہوتا ہے)

مِقناطِیسِیَّت

مقناطیس کی کیفیت یا صفت

مِقناطِیسی قُوَّت

جاذبیت، مقناطیسیت، (مجازاً) دل کشی

مِقناطِیسُ الاَثَر

مقناطیس کی طرح اپنی جانب کھینچ لینے کی صلاحیت رکھنے والا ؛ (مجازاً) نہایت اثر انگیز ، پرکشش

مِقناطِیسِ حَیوانی

ایک قسم کا مقناطیس

مِقناطِیسِیَّت پَیما

مقناطیسیت ناپنے کا آلہ ، مقناطیسی قوت بتانے والا آلہ

مِقناطِیسی اَثَر

مقناطیس جیسا اثر ؛ (مجازاً) جاذبیت ، کشش

مِقناطِیسی جَذب

مقناطیسی کشش

مِقناطِیسی سُوئی

رک : قطب نما جو زیادہ مستعمل ہے

مِقناطِیسی پول

مقناطیسی مرکز ، مرکز کشش

مِقناطِیسی

مقناطیس سے متعلق یا منسوب، مقناطیس کی طرح لوہے کو اپنی طرف کھینچ لینے والا

مِقناطِیسی چَمَک

اپنی طرف کھینچ لینے والی چمک، کشش

مِقناطِیسی کَشِش

مقناطیسیت، جاذبیت، دل کشی

مِقناطِیسی طاقَت

مقناطیس کی طرح اپنی جانب کھینچنے کی طاقت، (مجازاً) پرکشش صلاحیت

مِقناطِیسی مِحوَر

حلقہ یا دائرہ جہاں مقناطیسیت موجود ہو

مِقناطِیسی مَیدان

وہ جگہ یا حلقہ، جہاں مقناطیسی قوت موجود ہو، مقناطیسی دائرہ

مِقناطِیسی آکسائیڈ

(کیمیا) مقناطیس کا چورا ، لوہ چون

مِقناطِیسی اِنصِراف

(طبیعیات) مقناطیس کی قوت یا اثر کے کسی سوئی یا شعاع کو مرکزی نقطے سے ہٹانے کا عمل

مِقناطِیسی اِرتِکاز

(طبیعیات) امالہء مقناطیسی ، مقناطیسی کشش

مِقناطِیسی کَمپاس

مقناطیسی پرکار (Magnetic Compass) کا اردو ترجمہ

مِقناطِیسی مَیلان

رک : مقناطیسی سمت

مِقناطِیسِیات

مقناطیسیت (جو زیادہ مستعمل ہے کی جمع)

نَعلی مَقناطِیس

نعل کی شکل کا بنا ہوا مقناطیس ، نعل نما مقناطیس ، انگریزی حرف یو (U) کی شکل کا مقناطیس ۔

مَصْنُوعی مَقْناطِیس

(طبیعیات) لوہے اور فولاد کو باردار بنا کر تیار کیا جانے والا مقناطیس

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

عِلْمِ مَقْناطِیس

بجلی اور مقناطیس کا علم ، مقناطیسی مظاہر کا علم (Magnetism) .

خَطِ اِستِوائے مِقناطِیس

مقناطیسی خطِ استوا جہاں مقناطیسی سوئی جُھکتی نہیں

حِکْمَتی مَقناطِیس

اصل مقناطیس پر گھسا ہوا لوہا (جس میں گھسنے سے مقناطیسی خاصِیَت پیدا ہوگئی ہو)

بَرْقی مَقْناطِیس

وہ عارضی مقناطیس جو کچے لوہے کے گرد لپٹے ہوے تاروں میں برقی رو گزارکربنالیا جاتا ہے

خواب مَقْناطِیس

وہ نیند جو عمل تقویم یا جادو کے ذریعے معمول پر طاری کی جائے .

حَجَرِ مِقْناطِیس

رک : حجر الحدید.

سَنگِ مَقْناطِیس

سنگِ آہن رُبا

جَذْبِ مَقْناطِیس

لوہے کو کھینچنے کی خاصیت جو مقناطیس میں ہے، مقناطیس کی قوت جاذبہ، مقناطیسی کشش.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone