تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مقبوضہ" کے متعقلہ نتائج

مَقبُوضہ

قبضہ کیا گیا، وہ چیز جس پر قبضہ کیا جائے، یا جو قبضہ میں ہو، زیر تصرف یا ہاتھ میں آیا ہوا، فتح کیا ہوا، ملکیت

مَقبُوضَہ جات

قبضہ کی ہوئی جگہیں یا علاقے، قبضہ کی ہوئی چیزیں، زیر تصرف یا استعمال کی چیزیں

مَقبُوضَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جس پر قبضہ کر لیا گیا ہو ، زیر نگیں علاقہ ۔

غَیر مَقْبُوضَہ

جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، لاوارث.

رِوایَتِ مَقبُوضَہ

(فقہ) روایت مقبوضہ یہ ہے کہ قبول کی جاوے گی شہادت عدو دُنیا کی اگر وہ عدل ہو، یہی صحیح ہے اور اسی پر اعتماد ہے

مَمْلُوکَہ و مَقْبُوضَہ

owned and possessed (by)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone