تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"معمر" کے متعقلہ نتائج

مُعْمَر

(ہبہ کی ایک قسم) عمری یعنی مشروط ہبہ میں بلا عرض کوئی چیز دینے والا

مُعَمَّر

عمر رسیدہ، بوڑھا، بڑی عمر کا، کہن سال

مُعْمَر لَہُہ

(فقہ) جس کو صرف اس کی عمر تک کے لیے کوئی چیز دی جائے اور بعد میں دینے والے کو واپس مل جائے ۔

مُعَمَّر چوب

پرانی لکڑی ۔

مُعَمَّر تَرِین

بزرگ ترین، عمردارز، سب سے بڑی عمر والا یا عمر کا، قدیم ترین، بہت قدیم اور پرانا

مُعَمَّرَہ

پرانی ، قدیم ، کہنہ ۔

مُعَمَّرِین

عمر رسیدہ لوگ، بہت سے بوڑھے یا بزرگ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone