تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"معجزہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"معجزہ" کے متعقلہ نتائج
مُعْجِزَہ
وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو
مُعْجِزَۂ مَسِیْحْ
حضرت عیسیٰ کا مُردوں کو زندہ کرنا نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسیٰ اور بی بی مریم کے واسطے بہ حکم خدا آتا تھا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔