تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"معاملہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"معاملہ" کے متعقلہ نتائج
مُعامَلَہ بَنْدی
معاملاتِ عشق کو نظم کرنے کا فعل، کسی حقیقت کو نظماً یا نثراً معرضِ تحریر میں لانا، کسی واقعے کو حسن و خوبی سے نظم یا نثر میں بیان کرنا
مُعامَلَہ بَنانا
کام درست کرنا ، سودا چکانا ، مطلب حاصل کرنا ، کام بننا ، کام درست ہونا ، بات ٹھیک ہونا ؛ سودا بننا ، راضی رضا ہونا ، بات چیت ہونا ؛ مباشرت ہونا ، جماع ہونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔