تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"معاش" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"معاش" کے متعقلہ نتائج
مَعاش سَدا بَرَت
وہ نقدی یا رقم جو اس غرض سے عطا کی جائے کہ اس سے غربا اور مسافرین میں کھانا تقسیم کیا جائے
مَعاش نَنْدا دِیپ
(ہندو) وہ رقم جو حکمران کی سلامتی کے لیے مندر وغیرہ میں گھی کے چراغ جلانے کے لیے دی جائے
مُعاشی مَد
انسان جس کسی چیز کے لیے پیسہ ادا کرتا ، تبادلہ کرتا یا بغرض پیداوار کام کرتا ہے اُسے معاشی مد کہتے ہیں
مُعاشی کھیت
(معاشیات) ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو ۔
مُعاشی
اقتصادی، معاشیاتی، کسی معیشت کے یا کسی صنعتی یا تجارتی تنظیم کے نظام یا اس کی عمل کاری سے متعلق
مُعاشِیات دان
علم معاشیات کا ماہر، ماہر معاشیات، ماہر اقتصادیات، کفایت شعار، سوچ سمجھ کے خرچ کرنے والا، منتظم
مُعاشَرَہ
باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔