تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مطالعہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مطالعہ" کے متعقلہ نتائج
مُطالَعَہ
کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان
مُطالَعَۂ فِطْرَت
فطرت کا مطالعہ، خدا کی تخلیق کی ہوئی چیزوں پر غور کرنا، اطراف کے ماحول، اشیا اور قدرتی مناظر پر غور کرنا اور ان کا مشاہدہ کرنا
مُطالَعَۂ کائِنات
دنیا کا مطالعہ، خدا کی تخلیق کی ہوئی چیزوں پر نتائج اخذ کرنے کے لیے غور و فکر کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔