تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مصنف" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مصنف" کے متعقلہ نتائج
مُصَنِّف
اپنے ذہن یا معلومات وغیرہ کی مدد سے کتاب، کتابچہ، مضمون وغیرہ لکھنے والا، تصنیف کرنے والا، نظم یا نثر کی کتاب تالیف کرنے والا، دیوان جمع کرنے والا
مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ
کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔