تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مصالحہ" کے متعقلہ نتائج

مُصالَحَہ

باہمی صلح، جس پر فریقین راضی ہوں، باہمی صلح رکھنا، پیمان صلح

مَصالِحَہ

(معماری) چونا ، گچ وغیرہ جو عمارتوں کی تعمیر کے کام آتا ہے ۔

مَصالِحَہ مُہَیَّا کَرْنا

قابل توجہ یا ُپرلطف بنانا ۔

مَصالِحَہ دار

ایسی تحریر یا لکھائی جس کے پڑھنے سے لطف حاصل ہو ، چٹپٹا ، مزیدار ، پُرلطف

مَصالِحَہ جات

مصالحہ (رک) کی جمع ؛ مسالے ، لوازمات ، مرکبات ۔

مَصالِحَہ لَگانا

کسی بات کو موجب توجہ ، چٹپٹا یا مزیدار بنانے کے لیے حاشیہ چڑھانا ۔

مُصالَحَہ کَرانا

میل ملاپ کرنا ، صلح کرانا ۔

کَھڑا مَصالِحَہ

(عورت) وہ مصالحہ جو سالن وغیرہ میں سالم یا کتر کر ڈالا گیا ہو، ثابت مصالحہ (پسےہوئے کے مقابل)

گَرْم مَصالِحَہ

(مجازاً) طرح طرح کے فوجی ، طرح طرح کے ہتھیار ، طرح طرح کی تراکیب کا مجموعہ ؛ مراد : لوازم ، تدابیر.

مال مَصالَحَہ

رک : مال مسالا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone