تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مشورہ" کے متعقلہ نتائج

مَشْوَرَہ

کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ، صلاح

مَشْوَرَۂ مُجْرِمانَہ

مجرمانہ سازش

مَشْوَرَہ کار

صلاح یا مشورہ دینے والا ، مشیر ۔

مَشْوَرَہ ہونا

arrive at conclusion after discussion

مَشْوَرَہ لینا

رائے لینا، صلاح لینا، تدبیرپوچھنا، تجویز دریافت کرنا

مَشْوَرَہ رَہْنا

وقتاً فوقتاً صلاح و مشورہ ہوتا رہنا

مَشْوَرَہ کَرْنا

صلاح کرنا، آپس میں بات چیت کرنا کسی خاص معاملے میں

مَشْوَرَہ دینا

صلاح دینا، رائے دینا

مَشْوَرَہ چاہْنا

صلاح طلب کرنا ، صلاح مشورہ کرنا ۔

مَشْوَرَہ پُوچْھنا

رائے معلوم کرنا ۔

مَشْوَرَہ ٹَھہَرنا

صلاح ٹھہرنا ، منصوبہ بننا ۔

مَشْوَرَہ گانٹْھنا

صلاح و مشورہ کرنا ، کوئی بات طے کرنا ۔

مَشْوَرَہ سُخَن کَرْنا

شعر و شاعری کے سلسلے میں اصلاح و رہنمائی حاصل کرنا ۔

مُرَبِّیانَہ مَشورَہ

ہمدردانہ رائے ۔

صَلاح مَشْوَرَہ

mutual consultation

صَلاح مَشْوَرَہ کرنا

باہم مشورہ کرنا ، تبادلہ خیال کرنا ، ایک دوسرے کی رائے لینا ، مل کر تدبیر کرنا.

دِل سے مَشْوَرَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دل میں سوچنا ؛ کسی کام کے نشیب و فراز پر غور کرنا

ٹوپی بے بھی مَشْوَرَہ کَرْنا چاہِیے

بے مشورہ کوئی کام نہیں کرنا چاہیے.

ٹوپی سے بھی مَشوَرَہ کَرنا چاہِیے

۔مثل یعنی بے مشورہ کوئی کام نہیں کرنا چاہیے۔ ؎

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو اِس سے صَلاح مَشْوَرہ نَہیں کَرتا

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone