تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مشغول" کے متعقلہ نتائج

مَشْغُول

کسی کام میں انہماک سے لگا ہوا، مصروف

مَشْغُول ہونا

مصروف ہونا ، کام میں لگے رہنا

مَشْغُول رَہْنا

کام میں لگا رہنا ، منہمک یا مصروف ہونا ۔

مَشْغُول حَق ہونا

(تصوف) مشغول بہ حق ہونا ، اﷲ تعالیٰ کی توصیف اور تعریف میں مصروف ہونا ۔

مشغول حق

engaged in truth

مَشْغُول شَب

رات کو جاگنے والا ؛ رات کو مصروف رہنے والا ۔

مَشْغُولی

مشغول ہونے کی حالت، مصروفیت، کام میں لگا ہونا، مشغول ہونا، مصروف، (بے کاری یا بے شغلی کا نقیض)

مَشْغُولا

رک : مشغلہ جو اس کا اصل املا ہے ۔

مَشْغُولِیَت

کسی کام میں مشغول ہونا، شغل، مصروفیت

عَیش و نِشاط میں مَشْغول ہونا

شراب و کباب گانے بجانے اور عورتوں کی صحبت کے لطف اٹھانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone