تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مسود" کے متعقلہ نتائج

مُسَوَّد

سیاہ ، کالا کیا ہوا ۔

مُسَوِّد

کالا کرنے والا، سیاہ کرنے والا، تحریر کرنے والا، لکھنے والا

مَسَودَہ

(لفظاً) سیاہ کیا گیا، لکھا ہوا

مُسَوَّدَہ

(لفظاً) سیاہ کیا گیا، لکھا ہوا

مُسَوَّدَہ جات

رک : مسودات جو زیادہ رائج و مستعمل ہے ۔

مُسَودا

رک : مسودہ ۔

مُسَوَّدَہ کَرْنا

منصوبے باندھنا، سوچ بچار کرنا

مُسَوَّدَہ نَویس

مسودہ لکھنے والا ، مسودہ نگار ، تحریر کرنے والا ، لکھنے والا ، مصنف ۔

مُسَوَّدَہ بَنانا

منصوبے گانٹھنا ، ارادے کرنا ، سوچنا ۔

مُسَوَّدَہ مُسَوَّدے

مسودہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُسَوَّدَہ نَوِیسی

مسودہ نویس (رک) کا کام یا منصب ، مسودہ لکھنا ، مسودے کا خاکہ تیار کرنا ۔

مُسَوَّدَہ قانُون

(مراد) تحریری قانون

مُسَوَّدَہ گانٹْھنا

منصوبے تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، ارادے کرنا، مضمون بنانا

مُسَوَّدَہ وَغَیرَہ تَیّار کَرنا

draft (document etc.)

مُسَوَّداتی

مسودات سے متعلق ، ادارتی ، تحریراتی ۔

مُسَوَّدات

مسودہ کی جمع، مسودے، مخطوطات، غیر مطبوعہ مجموعے

رہے محمود کے، انڈے دیوے مسود کے

خرچ کسی کا اور مہربانی کسی اور پر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone