تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مسلمان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مسلمان" کے متعقلہ نتائج
مُسَلْمان ہونا
اسلام لانا، دین اسلام قبول کرنا، دین محمدی قبول کرنا، اپنا مذہب ترک کرکے دین محمدی اختیار کرنا
مسلماناں در گو و مسلمانی در کتاب
مسلمان مرگئے اور اسلام کتابوں میں رہ گیا، پکے مسلمانوں کے نہ ہونے پر بطور افسوس کہتے ہیں
مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب
۔(ف) مثل۔ نیک لوگ گزر گئے اور نیکی کی باتیں کتابوں میں رہ گئیں۔ پکے مسلمانوں کے موجود نہ ہونے کے موقع پر بطور اظہار افسوس یہ فقرہ بولتے ہیں۔
مُسَلْمانی اَورآنا کانی
اپنی جنس سے پہلوتہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلوتہی
ہِندی مُسَلمان
] ہندی + مسلمان (رک) [ ۔ ۔۔۔ نَژاد (۔۔۔فت ن) صف ؛ امذ ۔ نسلاً ہندوستان کا ، ہندوستانی ؛ وہ جو ہند کا اصلی باشندہ ہو ؛ ہندوستان میں پیدا ہونے والا شخص ۔
آد ہندو بعد مسلمان
پہلے انسان ہندو ہوتا ہے پھر مسلمان یعنی انسان غیر مختون پیدا ہوتا ہے بعد میں ختنہ ہونے سے مسلمان ثابت ہوتا ہے
نَیا مُسَلمان اَللہ ہی اَللہ پُکارے
جب آدمی کوئی نیا مذہب اختیار کرتا ہے تو اس کے اصولوں پر بڑے شد و مد سے عمل کرتا ہے
نَیا مُسَلمان قَسائی کی دُوکان
جب کوئی نیا مسلمان بنتا ہے تو ظاہر میں بڑا کٹڑ ہوتا ہے ؛ نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔