تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مستقبل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مستقبل" کے متعقلہ نتائج
مُسْتَقْبَل
سامنے آیا ہوا، جس میں دونوں آنکھیں نظر آئیں، پورے رخ کا، مکمل (عموماً تصویر، شکل وغیرہ کے لیے مستعمل)
مُسْتَقْبِلِ مُطْلَق
صیغہ مستقبل کی ایک صورت جس میں قریب و بعید کا امتیاز نہیں ہوتا، اسے مضارع کے بعد، گا، گی، گے، بڑھانے سے بناتے ہیں (جیسے: آئے گا، پڑھے گا وغیرہ)
مُسْتَقْبِل بِین
مستقبل دیکھنے والا نیز جس سے مستقبل دیکھاجائے ، آیندہ زمانے کے بارے میں سجھانے والا ۔
مُسْتَقْبِلِ تَمام
وہ زمانہ جس میں آیندہ کے دو واقعات میں سے کسی ایک واقعے کے پیش تر امکانی وقوع کی تکمیل کی طرف اشارہ ہوتا ہے (جیسے: جب تم آؤگے، احمد سو چکا ہوگا)
مُسْتَقْبِلِ دَوامی
مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)
مُسْتَقْبِلِ اِحْتِمالی
(قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا ، گی ، گے ، کے بجائے حروفِ احتمال شاید ، ممکن ہے اور غالبا ُ وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے : شاید وہ کل آئے)
مُسْتَقْبِلِ نا تَمام
فعل کی وہ گردان جس میں آئندہ واقعے کی طرف اشارہ ہو (جیسے: کل جب تم آؤ گے، احمد کھیل رہا ہو گا)
مُسْتَقبِلِیَت
فنون لطیفہ کی ایک تحریک جو پہلی جنگ عظیم سے پہلے (اٹلی میں) شروع ہوئی تھی جس کے زیراثر پرانی روایات اور اسالیب اظہار کو ترک کرکے جذبات کی ترجمانی بالکل نئے اشارات سے کی گئی (Futurism)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔