تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مزور" کے متعقلہ نتائج

مَزُور

(عو) مزدور ۔

مُزَوِّر

جھوٹا، مکار، فریبی

مُزَوَّر

جھوٹا کیاگیا ، آمیزش کیا گیا ؛ فریب آمیز ؛ (مجازاً) بناوٹی ، جعلی ، کھوٹا(اشیاء وغیرہ)

مُزَوَّر نامَہ

وہ خط وغیرہ جس میں جھوٹی باتیں درج کی گئی ہوں ، مکرو فریب پر مبنی چٹھی ، جعلی خط ۔

مُزَوَّرَہ

(طب) جھوٹا شوربا ، شوربا جو بغیر گوشت کے تیار کیاگیا ہو ، جیسے آش لوبیا اور نخودِ آب وغیرہ

مَزُورا

(تحقیراً) مزدور ۔

مَزُوری

(عو) مزدوری ۔

مُزَوَّرات

جھوٹ ، بہتان ، جعل ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone