تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مزاحمت" کے متعقلہ نتائج

مُزاحَمَت

روکنے کا عمل، روک ٹوک، رکاوٹ، ممانعت، تعرض، کسی پر تنگی کرنا

مُزاحَمَت ہونا

رکاوٹ یا رخنہ پڑنا ۔

مُزاحَمَت بِالاِرادَہ

(قانون) روک ٹوک جو عمداً اور ارادے سے ہو

مُزاحَمَتی آلَہ

(طبیعیات)کسی عنصر کے دباؤ یا زور کو روکنے یا کم کرنے والا آلہ (Resistance Device) ۔

مُزاحَمَت کَرنا

رکاوٹ بننا، روکنا، رکاوٹ ڈالنا

مُزاحَمَت پَیما

(طبیعیات) مزاحم پیما (Ohm meter)

مُزاحَمَتِ بیجا

(قانون) قانون کے خلاف روک ٹوک ، جان بوجھ کر کسی شخص کے سدِّراہ ہونا اور اسے کسی ایسی سمت یا جگہ جانے سے روکنا جس میں وہ جانے یا رہنے کا حق رکھتا ہو ۔

مُزاحَمتِ بے جا

(قانون) قانون کے خلاف روک ٹوک، جان بوجھ کر کسی شخص کے سدِّ راہ ہونا اور اسے کسی ایسی سمت یا جگہ جانے سے روکنا جس میں وہ جانے یا رہنے کا حق رکھتا ہو

مُزاحَمَتِ اِحتِکاکی

وہ مزاحمت جو رگڑ سے پیدا ہو یا متحرک کی جائے

مُزاحَمَت بَکارِ سَرکار

حکومت کے کاموں میں حائل ہونا یا رکاوٹ پیدا کرنا

مُزاحَمَتی

مزاحمت سے منسوب، مزاحمت کا، روک ٹوک والا، مدافعانہ

مُزاحَمَتی وار

رک : مزاحمتی جنگ ۔

مُزاحَمَتی جَنگ

جنگ جو اپنے دفاع میں کی جائے ، دفاعی جنگ ، مدافعتی لڑائی ۔

مُزاحَمَتی اَدَب

وہ ادب جو کسی عہد کی فرسودہ سوچ بچار کی مزاحمت کرے ، وہ ادب جو حکومت کے ظلم و جبر کے خلاف لکھا جائے ، کسی عہد کے استعماری یا استحصالی طریق یا فکر کے حالات میں لکھی جانے والی تحریریں ، بیرونی حکومت کی مزاحمت کرنے والی تحریریں جیسے برصغیر میں انگریزی حکومت کی مخالفت میں لکھی ہوئی تحریریں ۔

مُزاحَمَتی تَحرِیک

مدافعتی عمل ، دفاعی تحریک ۔

مُزاحَمَتی تَھرمامِیٹَر

ایک تھرمامیٹر کا نام جو اس اصول پر مبنی ہوتا ہے کہ دھات کے ایک تار کی برقی مزاحمت حرارت کے ساتھ کافی یکسانیت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے ۔

مُحاجَّہ مَزاحَمَت

مقابل کا محاذ ؛ سامنے ، روبرو ۔

مَدّی مَزاحَمَت

جس کی وجہ سے زمین کی روزانہ گردش میں رکاوٹ ہوتی ہے (friction Tidal) ۔

رَگَڑ مَزاحْمَت

(انجنیرنگ) خراش زدگی

بَرقی مُزاحَمَت

وہ قوت جس سے دو مادے جن میں ایک قسم کی بجلی ہو ایک دوسرے سے ہٹ جائیں

کَمْتَرِین مُزاحَمَت کا خَط

(معماری) کمترین مزاحمت کا خط، بار کے وسط سے چٹان کی قریب ترین سطح کے فاصلہ کوکہتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone