تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مذہبی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مذہبی" کے متعقلہ نتائج
مَذہَبی تَعَصُّب
اپنے مذہب کی بے جا طرف داری ، اپنے مذہب کے سوا دوسرے مذاہب کے خلاف ناپسندیدگی کا جذبہ ۔
مَذہَبی پیشوا
مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔
لا مَذْہَبی
لامذہبیت، لادینیت، الحاد، دہریت نیز (معاملات وغیرہ میں) کسی خاص مسلک کی عدم پابندی، ابن الوقتی
جِنْسِیَت مَذہَبی
ہم مذہب ہونے کی حالت ، ایک ہی مذہب سے متعلق ہونے کی کیفیت ، ایک ہی مذہب سے وابستگی ۔
نَو مَذہَبی تَبلِیغ
کسی فرد یا گروہ کو تبلیغ کے ذریعے ایک مذہب سے دوسرے مذہب میں لانا ، مذہب تبدیل کرانا نیز مرید یا معتقد بنانے کا عمل (Proselytizing) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔