تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مددگار" کے متعقلہ نتائج

مَدَدگار

مدد کرنے والا، حمایتی، معاون، پُشت پناہ

مددگار بَنْنا

معاون ہونا، پشت پناہ ہونا

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مَدَدگاری

مدد کرنے کا عمل، امداد، معاونت، اعانت، تعاون، حمایت، پشت پناہی

مُعِین و مَدَدگار

۔ صفت۔ ممدومعاون۔مدد دینے والا۔

مُعاوِن و مَدَدْگار

مدد کرنے اور ہاتھ بٹانے والا ۔

یار و مَدَدْگار

جس پر بھروسا کیا جاسکے ، قابل اعتماد شخص

بے یار و مَدَدْگار

بے سہارا، بے کس، اکیلا، جس کا کوئی ساتھی نہ ہو

اَللہ مَدَدگار ہے تو بیڑا پار ہے

اللہ پر بھروسا ہے تو مشکل آسان ہو جائے گی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone