تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مخملی" کے متعقلہ نتائج

مَخْمَلی

مخمل سے منسوب یا متعلق، مخمل سے بنا ہوا، مخمل جیسا، مخمل کی طرح نرم اور ملائم، روئیں دار، بہت نرم و گداز چیز

مَخْمَلِیَّہ

قرنفل یا لونگ کی ایک قسم

مَخْمَلی دَسْتانَہ

مخمل سے تیار کیا ہوا دستانہ ؛ (مجازاً) نرم و ملائم دستانہ

مَخْمَلی گھاس

soft velvety grass

مَخْمَلی جُوتا

جوتی یا جوتا جس کا اَپر مخمل کے کپڑے یا روئیں دارچمڑے کا ہو

مَخْمَلی جُوتی

جوتی جو مخمل کے اپر کی ہو ؛ (مجازاً) بہت نرم اور ملائم اور آرام دہ جوتی

مَخْمَلی فَرْش

گداز فرش ، نرم ، ملائم اور آرام دہ بچھونا ؛ (مجازاً) سبزے سے ڈھکی نرم اور ملائم سطح زمیں ۔

مَخْمَلی جاکِٹ

مخمل کے کپڑے سے تیار کردہ جاکٹ ، صدری جو مخمل کے کپڑے سے تیار کی گئی ہو

مَخْمَلی قالِین

گھنے اور بڑے روئیں کا قالین جو قدرے ملائم اور گداز ہوتا ہے

مَخْمَلِیں باہیں

نرم نرم باہیں ، نازک کلائیاں

مَخْمَلِیں بَدَن

ملائم جسم ، گداز جسم ؛ مراد : بیربہوٹی کی پشت جس پر مخمل کی مانند رواں ہوتا ہے

مَخْمَلِیں گھاس

نرم و ملائم گھاس ، گداز گھاس

مَخْمَلِیں قالِین

رک : مخملی قالین

مخملیں

مخملی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone