تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مختلف" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مختلف" کے متعقلہ نتائج
مُخْتَلِفُ النَّسَب
دوغلا (پودا) جو اپنے جیسی تخلیق نہیں کر سکتا کیونکہ اس کا کم از کم مورثوں کا ایک جوڑا مختلف صفات کا حامل ہوتا ہے ، دگر جفتہ ، محتلف گمٹی ملاپ ، دونسلا
مُخْتَلَف فِیہ
وہ بات یا مسئلہ کہ جس میں مختلف رائیں ہوں، وہ چیز جس میں اختلاف ہو، جسکی بابت اختلاف کیا گیا ہو
مُخْتَلَف فِیہا
وہ بات یا مسئلہ کہ جس میں مختلف رائیں ہوں ، وہ چیز جس میں اختلاف ہو ، جسکی بابت اختلاف کیا گیا ہو
مُخْتَلِفُ الرّائے
وہ جن کی رائے ایک دوسرے سے مختلف ہو یا ایک دوسرے کے خلاف ہو ، الگ الگ رائے رکھنے والے
مُخْتَلِف تَپِشی
زمین پر بسنے والے اکثر جانداروں کی ماحول میں تپش کی تبدیلی سے متاثر ہونے کی کیفیت ، ایک ایسی صفت جو ماحول کی حرارت کے مطابق بدلتی ہو
نَبْض مُختَلِف مُنَظّم
وہ نبض جس کی طبعی حالت اگرچہ بدلتی رہتی ہے لیکن باقاعدہ طور پر یعنی نبض کی ایک حرکت نرم اور دوسری سخت انتظام کے ساتھ برابر جاری رہتی ہے ۔
نَبْض مُختَلِف غَیر مُنَظَّم
کس صف(۔۔۔ضم م ، سک خ ، فت ت ، کس ل ، ی لین ، ضم م ، سک ن ، فت ت ، کس ظ/ضم م ، فت ن ، شد ظ بفت)
نَبْض مُختَلِف مُنتَظِم
وہ نبض جس کی طبعی حالت اگرچہ بدلتی رہتی ہے لیکن باقاعدہ طور پر یعنی نبض کی ایک حرکت نرم اور دوسری سخت انتظام کے ساتھ برابر جاری رہتی ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔