تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"محلہ" کے متعقلہ نتائج

مُحَلَّہ

شہر کا کوئی حصہ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ، پاڑہ، ٹولہ، بستی

مَحَلَّہ بَھر

تمام محلہ ، سارامحلہ

مَحَلَّہ دار

محلے والا، (مجازاً) محلے کا چودھری یا مکھیا، میرمحلہ، محلے کا بڑا آدمی

مَحَلَّہ ٹولا

عموماً وہ محلہ جس میں ایک ہی ذات ، پیشے یا حیثیت کے لوگ رہتے ہوں ۔

مَحَلَّہ ٹولَہ

عموماً وہ محلہ جس میں ایک ہی ذات ، پیشے یا حیثیت کے لوگ رہتے ہوں ۔

مَحَلَّہ داری

محلہ دار ہونا، ایک محلے کے رہنے والوں کا باہمی تعلق

مَحَلَّہ دیکْھنا

خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا (فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات) فوج کا ملاحظہ کرنا

مَحَلَّہ کَمانا

خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا

مَحَلَّہ اُجَڑْنا

کسی محلے کا غیر آباد ہونا

مَحَلَّۂ خَموشاں

(مجازاً) قبرستان، گورستان

مَحَلَّہ اُجاڑ ہے

رک : ایک طرف کا بازار بند ہے.

مَحَلَّہ اُجَڑ جانا

چھاؤنی تباہ ہو جانا

مَحَلَّہ آباد کَرْنا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی بسانا ، نیا محلہ بنانا

مَحَلَّہ آباد ہونا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی ہونا ، نیا محلہ بننا

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

مَحَلّ ہونا

بیاہ ہونا ، شادی ہونا ، بیوی بننا

پَچ مَحْلَہ

پان٘چ منزلوں کا مکان .

چَو مَح٘لَہ

(مصوری چار تصویروں کا مجموعہ جو ایک چوکٹے میں آمنے سامنے لگی ہوں یا ایک کاغذ پر بنی ہوئی ہوں)

پَرایا مَحَلَّہ

دوسرا محلہ، غیر جگہ

فی مَحَلَّہ

محلہ میں.

جِنْسِیَت مَحَلَّہ

محلے میں ساتھ رہنے والا ۔

مِیرِ مَحَلَّہ

۔مذکر۔ محلہ کا چودھری کسی کوچہ کا سردار۔

اَہلِ مَحَلَّہ

محلے والے لوگ، ہمسائے

چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار

تھوڑی پون٘چی پَر اترانے یا حیثیت کم اَور حوصلہ بڑا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone